سعودی عرب میں ذی الحجہ (عید الاضحیٰ )کا چاند نظر آگیا 🌙🌙🌙
الحمد اللہ سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کا چاند نظر آگیا ۔
یکم ذی الحجہ کل بروز پیر کو ہوگی ۔
حج یعنی عرفہ کا دن 27 جون بروز منگل کو رہیگا ۔
عید الاضحیٰ 28 جون بروز بدھ کو منائی جائیگی انشاء اللہ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں