امسال خطبہ عرفہ (حج کاخطبہ)20 زبانوں کے ترجمہ کے ساتھ لائیو نشر کیا جائیگا

الحمد اللہ آج بروز پیر 8 ذی الحجہ سے حج کے ایام شروع ہو چکے ہیں اور امسال تقریباًپوری دنیا سے  20 لاکھ حجاج کرام حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔
حجاج کرام کی سہولت کیلئے اور پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے امسال خطبہ عرفہ 20 زبانوں میں لائیو  نشر کیا جائیگا ۔

خطبہ عرفہ سننے کیلئے  اس لنک پر کلک کریں 
امسال خطبہ عرفہ 2023  شیخ الاستاد ڈاکٹر یوسف بن محمد (رکن سینئر علماء کونسل) دینگے 

درج ذیل  زبانوں میں خطبہ عرفہ لائیو سن  سکتے ہیں 

1. انگریزی

2. فرانسیسی

3. مالائی

4.اردو

5. فارسی/فارسی

6. چینی

7. ترکی

8. روسی

9. ہاؤسا

10. بنگالی

11. سویڈش

12. ہسپانوی

13. سواحلی

14. امہاری

15. اطالوی

16. پرتگالی۔

17. بوسنیائی

18. ملیالم

19. فلپائنی

20.جرمن

واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کیلئے کلک کریں


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حج 2025 کے لیے بنگلور سے روانگی کا فلائٹ شیڈول جاری

اللہ نے اپنے بندے کیلئے پورے سسٹم کو ہلا کر رکھ دیا

خادمِ حرمین شریفین کا عظیم اقدام: فلسطینی شہداء و قیدیوں کے اہل خانہ میں سے 1000 مرد و خواتین کیلئے حج کی میزبانی