سعودی حکومت نے مکہ مدینہ میں زائرین کو نکاح کرنے کی اجازت دے دی 🇸🇦


مکہ / مدینہ میں نکاح کیسے کریں ؟

سعودی حکومت کی منظوری 


سعودی حکومت نے ہر قسم کے ویزوں پر مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی ﷺ میں ہر کسی کو نکاح کی اجازت دے دی ۔ (گلف نیوز)  


مکہ مکرمہ یا مدینہ میں نکاح کا طریقہ کار 

  • نکاح کیلئے سب سے پہلے وہاں کے سرکاری شیخ سے ملاقات کریں
  • نکاح کے متعلق تمام ضروریات کو وقت سے پہلے مکمل کریں
  • نکاح کا فارم پر کریں 
  • نکاح نامہ حاصل کریں 
  • منسٹر آف جسٹس سے میرج سرٹیفکیٹ کی تصدیق لیں 
  • میرج سرٹیفکیٹ کا انگلش میں ترجمہ کروائیں

اگر آپ بھی مکہ اور مدینہ میں نکاح کی خواہش رکھتے ہیں تو اپنے عمرہ ویزہ کے ساتھ نکاح پیکج بھی لے سکتے ہیں جسکا خرچ سعودی ریال کے مطابق  4500 ریال ہوتا ہے جس میں مختلف سہولیات مہیا کی جاتی ہیں 

  • سعودی عرب میں مکمل رجسٹریشن کے ساتھ نکاح
  •  عمرہ ویزہ 
  • مدینہ میں 5 سے 7 دن قیام 
  • نکاح کے بعد مکہ مکرمہ میں 5 سے 7 دن قیام 
  • ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں دلہا دلہن کا ایک رات کا قیام 
  • ولیمہ پر خصوصی عشائیہ 
  • مدینہ میں نکاح پیکج کی قیمت 4500 ریال 














تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حج 2025 کے لیے بنگلور سے روانگی کا فلائٹ شیڈول جاری

اللہ نے اپنے بندے کیلئے پورے سسٹم کو ہلا کر رکھ دیا

خادمِ حرمین شریفین کا عظیم اقدام: فلسطینی شہداء و قیدیوں کے اہل خانہ میں سے 1000 مرد و خواتین کیلئے حج کی میزبانی